7 day tweet volume :
بھارت G20 کا سمٹ مقبوضہ کشمیر میں کرانے جا رہا ہے اور یہاں پر کچھ لوگ بھارت سے تجارت کی بات کرتے ہیں۔ ہمیں ساڑھے تین سال تک کشمیر بیچنے کا کہنے والی کشمیر کی اصل سوداگر یہ امپورٹڈ حکومت خود ہے جو بیرونی آقاؤں کے کہنے پر کشمیر سمیت پاکستان کے ہر مفاد کا سودا کر رہی ہے۔
تحریک انصاف کے کینڈیڈیٹ فضل مولا کو سوات کا ضمنی الیکشن جیتنے پر مبارکباد. یہ سیٹ پہلے ANP کے پاس تھی. انشاءاللہ خیبر پختون خواہ میں اگلی بار پھر دو تہائی اکثریت
شکریہ سوات

الحمداللہ
اے این پی ، ن لیگ، جے یو آئی ،پیپلز پارٹی سمیت 14 کرپٹ جماعتوں کے مشترکہ متنجن امیدوار کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف نے تنہا میدان مار لیا
پی ڈی ایم تباہ دے

#PK7
BREAKING

سوات حلقہ PK 7 میں PTI نے تمام سیاسی جماعتوں کو شکست دے دی۔

ایک عمران خان تمام سیاسی جماعتوں کو اکیلا شکست دے گیا، ماشاءاللّه۔

🔥🔥🔥🔥
  • ڈایورشنری جنگی تھیوری کے مطابق غیر مقبول لیڈر عوام کی توجہ ہٹانے کے کئے اور جذبہ حب الوطنی کے پیچھے چھپنے کے کئے جنگ کا سہارا لیتے ہیں- اللہ پاکستانی جوانوں کو حفاظت میں رکھے-پاکستان ہندوستان کی کوئی بارڈر جنگ نہ ہو کیونکہ دونوں اطراف لیڈران کو عوامی غصے سے بچنا لازم ہے-⚠️
    @arsched
  • پورا اسلام آباد عمران خان کے پیچھے کھڑا ہے، جب سے حمزہ شہباز سے ملا ہوں میری عزت خراب ہوگئی ہے، جو بھی آتا ہے کہتا ہے تم نے کیا کردیا، بیچارہ گولڈن مین۔۔😭😭 @arslankhalid_m @MashwaniAzhar @PTIofficial @agentjay2009
    @mugheesali81
  • مبارک ہو سوات! ایک طرف اکیلی تحریک انصاف اور دوسری طرف ایک درجن جماعتوں کا اتحاد - ماشاءاللہ عمران خان کی زبردست فتح- سوات کی غیور عوام کا شکریہ- اس امپورٹڈ حکومت کا پر گزرتا دن نہ صرف عوام پر بلکہ پی ڈی ایم اتحاد کی تمام جماعتوں کے امیدواروں پر بھی بھاری #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
    @FaisalJavedKhan
  • آج جو کچھ سندھ بلدیاتی انتخابات میں ہوا فائرنگ، مار پیٹ، الیکشن عملہ اغوا، زبردستی ووٹ چوری اگر یہی کچھ ہونا ہےتو الیکشن کمیشن کی چھٹی کروا دیں پھر تین ماہ پہلے تک پٔر امن پاکستان آج مجرموں کی سرپرستی میں معاشی طور پر تباہ حال Wrestling Ring بن چکا ہے
    @MaleehaHashmey
  • [17'S JUN] seventeen💎✨
    @pledis_17
  • عمران خان کی جاسوسی کی ناکام کوشش کرنے والے ملازم کو عمران خان نے معاف کردیا- ملازم تقریبا چھ سال سے بنی گالہ میں کام کرتا تھا- @SHABAZGIL
    @PTIofficial
  • We met a fellow A'TIN from Ireland, momy @zeneeburton 🥳 It was nice meeting you po! Hope you enjoyed po. Till next time.💙 @SB19Official #StanWorld #ChitChatParty #SWNewSeason We vote #SB19 for #GrupoMusical #SECAwards2022
    @United_ATIN_
  • PTI has won #PK7 PTI: 18042 PDM: 14665 PTI has single handedly defeated a Coalition of 13 parties and their HANDLERS !
    @Engr_Naveed111
  • یہ مناظر ٹھل کے ہیں۔ بلدیاتی انتخابات میں #ZardariMafia کی فائرنگ، امیدواروں اور الیکشن علمے کا اغوا، توڑ پھوڑ، زبردستی ٹھپے اور پولنگ کی معطلی! اس سے بہتر اور پرامن تو جنگل کے انتخابات ہوتے ہیں۔ نہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں نہ ہی الیکشن کمیشن۔ نااہلی اور بدانتظامی کی انتہا!
    @AliHZaidiPTI
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.