7 day tweet volume :
میں نے تکیے کے نیچے موبائل رکھ کر اوپر بیٹھنے والی ویڈیو دیکھی ہے جو مجھے ایک طاقتور شخص نے دکھائی تھی۔ مگر اب کیوں لیک ہو رہی ہے یہ آخر چل کیا رہا ہے؟
زرداری نے کہا:آپ فکر نہ کریں جس طرح ہم نے دوسرے لوگوں کو ڈالرز دیئے آپ کو بھی ڈالرز کی بوریاں دیں گے
طارق بشیر چیمہ صرف چند ڈالرز کے لیے اپنا ضمیر بیچ دیا pic.twitter.com/y6j69EfCEM
ٹریپ ماسٹر پھر فیل ہوگیا۔ عمران خان کے کمرے میں ملازم سے جاسوسی ڈیوائس لگوانے کا پلان ناکام۔ بندہ اور ڈیوائس پولیس کے حوالے کر دی گئ مگر اب یہ بندہ چھوڑنے کے لئے پولیس کو کون بار بار فون کر رہا ہے؟ شرم مگر ان کو نہیں آتی۔ pic.twitter.com/XLbJMEHPP4
+2
سندھ کی 4ڈویژنز میں LBEsہورہےہیں۔PPPکیجانب سے ہمارےامیدواروں کو ہراساں کرنے+SCکےاحکامات کی روشنی میں آرٹیکل140-Aکےتحت اختیارات کی مقامی نمائندوں تک منتقلی سےگریزکےباوجود ہم حصہ لےرہےہیں۔سندھ کے لوگوں سےمیری اپیل ہےکہPTIکےامیدواروں کو ووٹ دیں اور #ZardariMafia کا صفایاکر دیں
  • زرداری نے کہا:آپ فکر نہ کریں جس طرح ہم نے دوسرے لوگوں کو ڈالرز دیئے آپ کو بھی ڈالرز کی بوریاں دیں گے طارق بشیر چیمہ صرف چند ڈالرز کے لیے اپنا ضمیر بیچ دیا
    @WajahatHusainCH
  • ٹریپ ماسٹر پھر فیل ہوگیا۔ عمران خان کے کمرے میں ملازم سے جاسوسی ڈیوائس لگوانے کا پلان ناکام۔ بندہ اور ڈیوائس پولیس کے حوالے کر دی گئ مگر اب یہ بندہ چھوڑنے کے لئے پولیس کو کون بار بار فون کر رہا ہے؟ شرم مگر ان کو نہیں آتی۔
    @soldierspeaks
  • ڈیئر الیکشن کمیشن۔۔۔!!! یہ کندھ کوٹ میں بلدیاتی الیکشن ہورہا ہے سیکیورٹی ادارہ کہاں ہیں ؟ قانون نام کی کوئی چیز ہے یا پھر جس کی لاٹھی اس کی بھینس ؟
    @mugheesali81
  • بنی گالہ میں عمران خان کے بیڈ روم میں صفائی کرنے والے ملازم کے ذریعے ڈیوائس لگانے کی کوشش اور بہت ساری تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
    @AsadKharal
  • پورا اسلام آباد عمران خان کے پیچھے کھڑا ہے، جب سے حمزہ شہباز سے ملا ہوں میری عزت خراب ہوگئی ہے، جو بھی آتا ہے کہتا ہے تم نے کیا کردیا، بیچارہ گولڈن مین۔۔😭😭 @arslankhalid_m @MashwaniAzhar @PTIofficial @agentjay2009
    @mugheesali81
  • شرم آنی چاہیے اس گھٹیا حرکت پر ۔ سب جانتے ہیں جعلی آڈیو ویڈیو بنانا کس کا دھندہ ہے۔
    @fulltosspk
  • عمران خان قائداعظم کے نظریے ہر قائم تھا اور اسرائیل کو ماننے سے انکاری تھا- عمران خان کے خلاف رجیم چینج آپریشن کے خفیہ بین ال اقوامی اہداف اب سامنے آرہے ہیں- ہندوستان- امریکہ-اسرائیل - ایٹمی اثاثے- رجیم چینج کے لوکل ہینڈلرز سازش کا حصہ محب وطن پاکستانی بیدار ہیں اور گواہ ہیں
    @arsched
  • "میرے دل میں لآ اِلَهَ اِلّا اللّہ ہے، نہ خود کبھی کسی کےسامنے جھکا ہوں سوائے اللّہ کےاور نہ اپنی قوم کوکبھی کسی کےسامنے جھکنے دوں گا"۔چئیرمین عمران خان
    @PTIofficial
  • Understand why there was US regime change conspiracy aided by local conspirators - enough US moles in Pakistan to aid & abet all US designs against a sovereign Pakistan.
    @ShireenMazari1
  • #SindhLocalGovtElections
    @fawadchaudhry
  • چلو چلو عمران کے ساتھ۔۔۔۔۔ خان صاحب اپ ایک ہزار بار بُلائیں گے ہم ایک ہزار بار آئینگے۔۔
    @waqas_amjaad
  • ہر چوکیدار ملازم آپ جیسا تھوڑی ہوتا ہے جو لیٹ جائے بک جائے کچھ مالک کے ملک کے قوم کے وفادار بھی ہوتے ہیں
    @Lalika79
  • حکومت دنیا کی کس بھی سروے کمپنی سے پاکستان کے کسی بھی حصے میں جا کر لوگوں سے پوچھ لے کون سچ اور کون جھوٹ کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہم آئینی عدالت اور عوامی دونوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔ اب راج کرے گی خلق خدا۔
    @Ghummans
  • سوا لاکھ میں سے84 ہزار پاکستانی اب ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ فوجی مداخلت کو قرار دے رہے ہیں ۔ یہ سروے 4 ماہ قبل ہوتا تو اکثریت اس کی ذمہ دار سیاستدانوں کو قرار دیتی۔ ایک فرد کی ضد اور انا کے قوم کے محبوب ترین ادارے کو کس حد تک غیر مقبول بنا دیا ہے۔ کچھ احساس ہے آپ لوگوں کو؟
    @RaheeqAbbasi
  • People of Sindh! Vote for PTI candidates in today’s LBEs & eliminate the #ZardariMafia! #بلے_پہ_مہر
    @PTIofficial
  • عدالت کے مطابق اے آر وائ - پی ٹی وی معاہدہ شفاف ہے ۔ آج کی پریس کانفرنس گمراہ کن ہے اعتزاز احسن
    @WaseemBadami
  • کیا آپ اس نااہل کرپٹ حکومت کے خلاف اسلام آباد جانے کے لیے تیار ہیں؟؟ ۔۔۔میں تیار ہوں❤ #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت #دو_جولائ_پریڈ_گراؤنڈ
    @OfficialShehr
  • شرپسند عناصر ایک منظم طریقہ سے جعلی ویڈیوز اور جعلی HTs کے ذریعے کیمپین کر رہےتاکہ پی ٹی آئی کو ایک انتہاپسند جماعت کے طور پر پیش کیا جائے۔سپورٹرز اس منظم کیمپین پر نظر رکھیں اور شر پسند اکاؤنٹس کو اپنی صفوں میں مت گسنے دیں۔ ہم مسلم لیگ ن اور پی ٹی ایم جیسے نہیں اسلیے باخبر رہیں
    @arslankhalid_m
  • لو جی آگیا محبت نامہ ایف آئ اے کا بھی مجھے۔ گزشتہ روز میری والدہ کو دو اہلکار گھر آکر میرے لئے پکڑا گئے ہیں۔ میرے سچ کی کڑواہٹ نے انکو میری آواز دبانے پر مجبور کر دیا ہے۔ پہلے ٹویٹر کو بولا مگر انکار ہوگیا تو اب میری ماں کو پریشان کرنے پہنچ گئے حالانکہ جانتے ہیں میں ملک میں نہیں
    @soldierspeaks
  • سرکاری سانڈ کے ہراساں کرنے کے تمام ہتھکنڈوں کے باوجود رجیم چینج آپریشن کے خلاف پاکستان کے موقف پر پاکستان کی خودداری کے کئے عمران ریاض بہادری سے کھڑا ہے- جو کچھ اس کے ساتھ ہو رہا ہے، ایک عام آدمی برداشت ہی نہ کرسکتا- @ImranRiazKhan تینوں رب دیاں رکھاں- آپ کس ڈھنگ سے جیے🌹
    @arsched
  • 'کور سیل' اور مریم نواز مل کے تحریک انصاف کیخلاف مکروہ ترین پراپیگنڈہ کروا رہے ہیں لیکن ایک بار پھر پکڑے گئے ہیں یقین نہ آئے تو خود دیکھ لیں۔۔ #وہ_کون_تھا
    @RealWaqarMaliks
  • پہلے موبائل فونز چرا لئے اور اب یہ حرکت... اور کتنا گرو گے اک شخص کو گرانے کےلئے۔
    @Raza_Prosperity
  • It's a pleasure to be back in Pakistan again. My earlier two visits were on cricket tours in '72 & '88. Today I enjoyed the welcoming hospitality of Former PM Imran Khan at Bani Gala. Detail Discussion on the regime change operation in Pakistan
    @DavisJakman
  • #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت کے خلاف ایک اور تاریخ ساز جلسہ۔ ایک مرتبہ پھر پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد۔
    @PTIofficial
  • ریجیم چینج آپریشن پر تحقیقاتی پینل ٫ سب سے بڑا شو - صابر شاکر ARY چھوڑنے کے بعد پہلی دفعہ کسی چینل پر - وہ تمام معتبر شخصیات جنہوں نے 9 اور 10 اپریل کی درمیانی رات اپنی آنکھوں کے سامنے تاریخ بدلتے دیکھی - نیشنل ڈیبیٹ - اتوار کی شب 10 بجے بول پر @ARYSabirShakir @Fereeha @MoeedNj
    @FarooquiJameel
  • i would rather not get rescued
    @kirawontmiss
  • یہ مناظر ٹھل کے ہیں۔ بلدیاتی انتخابات میں #ZardariMafia کی فائرنگ، امیدواروں اور الیکشن علمے کا اغوا، توڑ پھوڑ، زبردستی ٹھپے اور پولنگ کی معطلی! اس سے بہتر اور پرامن تو جنگل کے انتخابات ہوتے ہیں۔ نہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں نہ ہی الیکشن کمیشن۔ نااہلی اور بدانتظامی کی انتہا!
    @AliHZaidiPTI
  • سندھ کی 4ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں، سندھ کے لوگوں سےمیری اپیل ہےکہPTIکےامیدواروں کو ووٹ دیں اور زرداری مافیا کا صفایاکر دیں۔ چیئرمین عمران خان #ZardariMafia #بلے_پہ_مہر
    @PTIofficial
  • مسکراتا رہتا ہوں دنیا سے یہ کہتا ہوں، مل جائیں گے مجھ کو خواب بھی ❤️
    @Jooookeeeerrrr
  • Chairman Imran Khan will address workers conventions at these points tomorrow (Sunday 26th June).
    @Hammad_Azhar
  • واقعی داد دینی چاہیے ایسے کانفیڈنس کی 😂😂
    @SdqJaan
  • میرا جواب:
    @soldierspeaks
  • اگر عمران خان صاحب اتنی دیدہ دلیری سے غلط بیانی کریں گے تو ان کے عام سپورٹرز سے آپ خیر کی کیسے توقع رکھ سکتے ہیں۔ 50 ہزار پر ٹیکس آج بھی صفر یے۔ 1 لاکھ تک ماہانہ تنخواہ پر ڈھائی فیصد ٹیکس لگایا گیا ہے جو خان صاحب کی حکومت میں 5 فیصد تھا۔
    @Kamran_Yousaf
  • ہور کوئی حکم؟
    @ImranRiazKhan
  • یہ والا کانفیڈینس چاہیے کیوں @ImranRiazKhan ؟
    @Mini_khaan
  • حکومت کی معاشی پالیسی کا اپنا ہی لیول ہے، پہلے کہا چائے کم پی جائے،پھر چینی کم،اب بتا رہے ہیں کہ عمران خان کے دور میں جب ان کےبقول معیشت تباہ تھی لیکن اس وقت بہت کمائی ہوئی اسس لئےاضافی ٹیکس لگا رہے ہیں، پہلے کہتے تھے ملک IMF کے حوالے کردیا اب معاہدے کی کوششیں۔نیوز بیٹ میں گفتگو
    @2Kazmi
  • چین نے سارا خطہ بلایا ماسوائے غداروں اور غلاموں کے حالانکہ امریکی غلام کرائم منسٹر کو بلایا جائے اسکے لیئے زمین ہموار کرنے بھائی لوگ چین گئے بھی تھے مگر اس پہ کسی نے بات تک گوارا نہیں کی ۔۔۔ یہ ہے میر جعفر و صادق کا پرانا اور بیچارہ پاکستان
    @usmansaeedbasra
  • @OryaMaqboolJan
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more