7 day tweet volume :
Peaceful protest is the right of all our citizens. The brutal crackdown on PTI ldrs & workers in Punjab & Islamabad has once again shown us what we are familiar with - the fascist nature of PMLN when in power. The present crackdown also raises serious questions abt the Handlers.
پولیس کے چار اعلی ترین افسران نے پیغام بھیجا کہ وہ بیرونی غلامی کے خلاف اس جنگ میں خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور فوری طور پر مستعفی ہونے کو تیار ہیں۔ کیونکہ وہ کسی غیر قانونی حکم کو ماننے کو تیار نہیں

خان نے انہیں استعفی دینے سے منع کیا ہے اور قانون کے مطابق کام جاری رکھنے کاکہا ہے
PPP, PMLN and JUI Marches against our govt were never stopped nor did we carry out any crackdown on their workers. This is the difference between democrats and kleptocrats.
Police at my house to arrest me and others
  • Very Disturbing 💔 بہاولپور میں پنجاب پولیس کا پی ٹی آئی رہنماء و ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ریحان بن جاوید کے گھر چھاپہ، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کردیا گیا۔ بیٹی کو تھپڑ مار کر موبائل فون چھینا گیا جبکہ بیوی کو سنگین دھمکیاں دیں گئیں۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
    @AsadChWrites
  • She is a cancer survivor. Her services during COVID are known to everyone. Sad scenes!
    @adeelraja
  • Police mobiles outside my house . Giving bells at this late night . Do unfortunate . I am a retired Brigadier .Served Army for 32 years with honor and dignity and this treatment I am getting in return
    @BrigZaman
  • گرفتاریوں کے خلاف پنجاب میں رات گئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ #PakistanUnderFascism #حقیقی_آزادی_مارچ
    @InsafPK
  • ویسے بڑے ہی فراڈئیے نے ن لیگ والے۔ خود پانی کے ٹینکر خالی کر رہے ہیں تا کہ بہانہ بنا سکیں کہ گراؤنڈ گیلی ہو گئی۔ ویسے لکھ دی—— ایسے فراڈ پر۔
    @SHABAZGIL
  • عمران خان کی مرحومہ ماں کو گالیاں،اب یہ زمین پر بیٹھی خاتون PTIکی رہنما یاسمین راشد ہیں،پولیس کے جوان گھیرا ڈالے کھڑے ہیں، یہ نہیں معلوم کہ ڈاکٹر صاحبہ نے کیا جرم کیا ہے۔ویسے جرم تو خان کی والدہ کا بھی نہیں معلوم، وہ ماں بیٹی والے ڈائیلاگ والی اتحادی حکومت بہت یاد آرہی ہے۔
    @2Kazmi
  • میں شہید کا بیٹا ہوں، تیرے شہید کی ایسی کی تیسی، پولیس کا حماد اظہر کے گارڈ پر تشدد۔۔ سیکیورٹی گارڈ آبدیدہ
    @mugheesali81
  • وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں میں انُکو خواب سنا آیا نا ممکن ہے گر سوچو بھی میں اچھے سے سمجھا آیا جب لڑتے لڑتے آنکھ ملی دشمن سے کہا تم یاد رکھو یہ میرا گھر ہے یاد رکھو آسان نہیں ہے راہ وفا منزل کے کئے دل کافی ہے گھبرایا ہے اسے دیکھتے ہی دشمن کے لئے دل کافی ہے
    @arsched
  • پولیس والے نے مجھے ماں بہن کی گالیاں دیں، میں نے کہا کہ ایسا نہ کرو، میں ایک شہید کا بیٹا ہوں، پولیس والے نے کہا کہ تیرے شہید باپ کی بھی ایسی کی تیسی، حماد اظہر کے گارڈ کی گفتگو کچھ تو اس ملک پر رحم کرو، شہید کے محنت کرنے والے گارڈ بیٹے کو تو بخش دو 🙏
    @SdqJaan
  • میرے خلاف جعلی اور بوگس ایف آئی آرز کے سلسلے کے بعد پاکستان کے ہر طبقہ فکر کے افراد نے میرا ساتھ دیا، جس طرح پیار دیا۔۔ یہ شکریے کے آنسو آپ کے لیے کیونکہ الفاظ سے شکریہ شاید ادا نہ ہو سکے- میں تمام پاکستانیوں کی بے پناہ محبت اور دعاؤں کے لئے شکرگزار ہوں 🙏❤️🌹❤️❤️🌹🌹❤️
    @arsched
  • پُرامن لانگ مارچ کوروکنے کے لیےامپورٹڈ حکمرانوں نےاوچھی حرکتیں شروع کردیں چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہےمگر یہ یاد رکھیں کہ #حقیقی_آزادی_مارچ اب رکنے والا نہیں چھوٹےبھائی میاں افضل اقبال کوگرفتارکرلیا گیا ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے اور حقیقی آزادی مارچ میں شریک ہوں گے۔
    @MMAslamIqbal
  • 🎉 Celebrating the May 24th, 2022, IHO of @saloplayers on Hot Cross! 🎁 $10,000 in $HOTDOG 🎮 $10,000 in $SALO 🏆 1000 winners ($20 each)! 👉🏼 Follow @saloplayers & @hotcrosscom ♻️ + ❤️ = RT + Like Complete the tasks below 👇🏼 👇🏼 👇🏼 hotcross.link/SALO-GIVEAWAY #play2earn
    @hotcrosscom
  • In an exclusive interview, @ImranKhanPTI tells me a top US diplomat needs to resign for his role in what he claims was an American-backed plot to remove him from office. More on that and his future political plans here:
    @BeckyCNN
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more