7 day tweet volume :
Imran Khan describes Modi as Hitler at the World Economic Forum! rt.com/news/478942-pa…
عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کا بہت حوالہ دیتے تھے اورکہتے تھے کہ میں 90 دن میں کرپشن ختم کر سکتا ہوں انکی حکومت بننے کے ڈیڈھ سال کے بعد ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کہہ رہی ہے کہ پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی کیا عمران خان کا بیانیہ ناکام ہو گیا؟#CapitalTalk
Welcome to the Stars Family Dilbar Hussain
#WeWillShine 💚 #BBL09 pic.twitter.com/dq2VmpbVil
وزیر اعظم ماضی میں ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹس کو کتنا اہم سمجھتے اور بار بار کیسے اسکا حوالہ دیتے تھے۔ دیکھئے 1/7 pic.twitter.com/FnVjC8X37z
  • Welcome to the Stars Family Dilbar Hussain #WeWillShine 💚 #BBL09
    @StarsBBL
  • وزیر اعظم ماضی میں ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹس کو کتنا اہم سمجھتے اور بار بار کیسے اسکا حوالہ دیتے تھے۔ دیکھئے 1/7
    @shazbkhanzdaGEO
  • 💔
    @CMShehbaz
  • "I always resolved that if I ever got the opportunity, I would make sure that we preserve this God-given beauty of our country." 📕 Read more: wef.ch/37iXxIo @ImranKhanPTI #howtosavetheplanet #wef20
    @wef
  • گندم کی بورياں رکھنے کيليے سندھ سرکار کا 36 کروڑ سالانہ کرائے والا انوکھا گودام، گودام ميں رکھی بوريوں کی قيمت 14 کروڑ، کرايہ 36 کروڑ😳😠
    @alikhan221022
  • Finally Pak Army has released Col Inaam ur Raheem, Advocate of missing persons and main opponent of legislation for extension of army chief. Salute to a great national hero.
    @Ahmad_Noorani
  • How one man @narendramodi could push a country’s image from shinning to intolerant. Leaders are very important. They set the tone. Thank God, we have a peace lover @ImranKhanPTI
    @SHABAZGIL
  • Stray Kids(스트레이 키즈) "Double Knot (English Ver.)" Performance Video youtu.be/ra0FlN5NBG4 #StrayKids #스트레이키즈 #StepOutofClé #DoubleKnot #Levanter #YouMakeStrayKidsStay
    @Stray_Kids
  • Has Corruption gone up? Answer: No
    @SaleemFarrukh
  • راجہ عامر عباس نے Transparency International کی رپورٹ کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے اسکے پیچھے چھپے محرکات بتاتے ہوئے میڈیا پر بھی تنقید کی۔۔۔ @_AdnanHaider @PTIofficial @ImranKhanPTI
    @RajaAamirAbbas
  • اور آج وزیر اعظم نے ڈیووس میں کہا کہ ماضی کی حکومتوں کے ساتھ ملٹری کے تعلقات اسلئے اچھے نہیں تھے کیونکہ وہ کرپٹ تھی۔ اور ملٹری مجھے اسلئے سپورٹ کر رہی ہے کہ میری حکومت تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے۔ 7/7
    @shazbkhanzdaGEO
  • For parents of young kids or driver's with young kids on roads. Child lock is Must. Be careful, as everyone is not as lucky as this child and guardian. Thanks.
    @aniqnaji
  • جہانگیر ترین نے حکومت کا پلیٹ فارم استعمال کر کے شوگر ملز کا دفاع کیا۔ اور چینی کی قیمت میں اضافے کی ذمہ داری اپنی ہی حکومت پر ڈال دی ۔ پھر وفاقی وزیر نے انکی بات مسترد کردی، اور اب وزیرخوراک عوام کے تحفظ کی بجائے اپنی شوگر کا دفاع کر رہے ہیں 3/6
    @shazbkhanzdaGEO
  • @AnsarAAbbasi
  • “مجھے لگتا ہے نواز شریف نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بھی پیسے کھلا دیے ہیں۔۔”عمران خان کا 2017 کا بیان۔۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی 2017 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال کرپشن میں کمی ہوی تھی۔۔
    @WaseemBadami
  • دہلی کے چیف منسٹر اروند کیجریوال نے کمال طریقے سے بھارتی میڈیا کو بے نقاب کیا کیسے مودی کے ایجنڈے پر میڈیا بکتا ہے سنئے
    @Haqeeqat_TV
  • دوسروں کے پیاروں کی بازیابی کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے عظیم انسان کرنل انعام الرحیم کو رہائی مبارک۔۔ صدیوں بعد جب تاریخ لکھی جائے گی اور جب حشر کا میدان سجے کا تو سرخرو کون لوگ ہوں گے مظلوموں کے ساتھی یا کوئی اور؟؟ اس بزرگ کو آزادی مبارک ۔
    @Wabbasi007
  • اس ورکر کو ایک چینل نے 10 ماہ کی تنخواہ نہیں دی اس کے بعد جاب سے نکال دیا بیچارہ گھر پہنچ کر دل کےدورے سےمر گیا لیکن آپ کو میڈیا کی سکرینوں پر رونا دھونا نظر نہیں آئے گا. ماتم دکھائی نہیں دے گا. اگر یہ کوئی سرکاری ملازم ہوتا تو عمران خان کو براہ راست قاتل قرار دے دیا جاتا
    @AnwarLodhi
  • وزیراعظم @ImranKhanPTI دنیا میں ''لیڈر آف دی پیس'' کے طور پر سامنے آئے ہیں, #FATF میں پاکستانی اقدامات پر اعتماد کا اظہار ہورہا ہے,فرانس اور جرمنی کے سفیر پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے ,معاشی استحکام اور امن کی تعریف کر رہے ہیں یہ ہے #نیاپاکستان #ImranKhanInDavos #Germany
    @ChMSarwar
  • 🌹 وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَنْ تَشَاءُ 🌹 کپتان کا دبنگ انٹری ۔ کہاں مر گئے وہ لوگ جو کہتے تھے شیروانی کا ایک بٹن بھی نہیں دیں گے دیکھ لیں کہ اللہ کیسے وزیراعظم عمران خان کو عزت سے نواز رہا ہے
    @PTI_ki_cheeti
  • وزیر اعظم نے حکومت میں آنے سے پہلے کہا کہ روزانہ کی 12ارب روپے کی کرپشن اور دس ارب ڈالرز کی منی لانڈرنگ ہوتی ہےجو حکومت میں آکر ختم کردیں گے ۔ وہ پیسے کہاں ہیں؟ 3/7
    @shazbkhanzdaGEO
  • How India's prime minister and his party are endangering the world's biggest democracy. Our cover this week econ.st/30PhRi1
    @TheEconomist
  • الســــلام علیــکم صبح بخیر پیارے نبی کریمﷺ نے فرمایا جب تم ایسے ہو جاو کہ تمہارے غم بڑھ جاٸیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاہو تو مجھ پہ درود پڑھو یہ تمہارے غموں کیساتھ ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی مٹا دے گا ترمذی لاکھوں درود آپ پہ اور آپ ﷺ کی آل پہ
    @Imran__pthan