7 day tweet volume :
ڈیڈھ سال جیل میں رکھنے کے باوجود فواد حسن فواد پرکوئی الزام ثابت نہ ہونا اور انکی رہائی نیب کے لئے ایک طمانچہ ہے اگر طمانچہ سخت لفظ ہے تو سمجھئے فواد حسن فواد کی رہائی نیب کے منہ پر جوتا ہے اگر یہ بھی سخت ہے تو سمجھئے اس رہائی نے نیب کا منہ کالا کر دیا jang.com.pk/news/725119-ha…
“War is never a solution”. Pakistan PM @ImranKhanPTI tells me a conflict with #Iran would be a disaster for developing countries, triggering widespread poverty pic.twitter.com/LS1MKuNV1d
After 2007, after almost 13 years, Pakistan has a leader that can stand at an international forum and talk about his country, region & the world! Imran Khan has defined Pakistan's "Soft Power" Well Done! globalvillagespace.com/prime-minister…
عظمیٰ بخاری صاحبہ نے خود آٹے کا مطالبہ کیا،
ٹاک شومیں واضح طورپرکہاکہ مجھےآٹا بھجوایاجائے،
پھر آٹابھجوادیاگیا،
جب آٹاپہنچ گیاتو
واویلا کیا گیا کہ بہت غیر اخلاقی حرکت ہوگئی ہے،
ایسی چیخ و پکار تھی کہ جیسے خدانخواستہ چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال ہوگیا ہو
youtu.be/uz3TXZSc9dI
  • “War is never a solution”. Pakistan PM @ImranKhanPTI tells me a conflict with #Iran would be a disaster for developing countries, triggering widespread poverty
    @_HadleyGamble
  • قریباً 10 ماہ بغیر تنخواہ کام کئے جب CAPITAL TV نے فیاض علی کے ہاتھ میں کل TERMINATION LETTER تھما دیا تو گھر پہنچتے ہی حرکت قلب بند ہونے سے فیاض علی کی موت واقع ہو گئ۔ کیا اس ملک میں کوئ قانون ہے کوئ اس مظلوم ترین شعبے کا والی وارث ہے ؟؟؟
    @waqarsatti
  • GSMA Director General Mats Granyrd called on PM @ImranKhanPTI on the sidelines of WEF Annual Meeting at Davos. Discussions were held on cooperation with GSMA to realize the vision of Digital Pakistan. #ImranKhanInDavos
    @PakPMO
  • @TalatHussain12
  • مبارک مبارک، نیا پاکستان بن گیا،تبدیلی آ نہیں رہی،تبدیلی آ گئی ہے
    @AzmaBokhari
  • جب خان صاحب نے غریبوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے روٹی کے بغیر کھانا کھایا
    @Matiullahjan919
  • میزبان نے جن الفاظ میں عمران خان کی تعریف کی ہے کہ "بغیر پرچی کے اپنا وژن بیان کرنا انتہائی متاثر کن ہے" پتہ نہیں لفافی صحافیوں کو یہ تعریف اب کیسے ہضم ہو گی۔۔۔۔
    @JadoonHaya
  • look who i bumped into at rehearsal :)
    @ArianaGrande
  • Cricketing great @ImranKhanPTI: I don’t have time to watch cricket these days, but @benstokes38 is great @CNBCI @TheRealPCB @englandcricket
    @_HadleyGamble
  • Officers with body cameras & special tablets posted at 05 different pickets. These cameras will be linked with safe city & will record conversation between citizens & officials at pickets. @dcislamabad @omer_khan99
    @DigIslamabad
  • بلا عنوان
    @SHABAZGIL
  • Purana Pakistan Vs Naya Pakistan
    @ZeshanMalick
  • Founder and Executive Chairman of World Economic Forum praised PM @ImranKhanPTI for driving Pakistan out of difficult economic conditions and expressed great honour and pleasure to be with him at the 50th anniversary of World Economic Forum. #Davos2020 #WEF2020 #ImranKhanInDavos
    @PTIofficial
  • .@ImranKhanPTI, Prime Minister of Pakistan, says his priority is to create a humane and just nation wef.ch/2TJCBpX #futureofworkandsociety #wef20
    @wef
  • ورلڈ اکنامک فورم: پرچی کے بغیر تقریر پر وزیر اعظم عمران خان کو داد #ImranKhaninDavos
    @indyurdu
  • @ImranKhanPTI .@ImranKhanPTI's biggest challenge now is how can Pakistan improve its state institutions and governance to achieve its full potential wef.ch/2TJCBpX #futureofworkandsociety #wef20
    @wef
  • My cows, Razamk North Waziristan.
    @Kwazir01
  • In an interview on CNBC with Hadley Gamble, PM @ImranKhanPTI highlighted the issue of Kashmir and Modi's Hindutva regime. He also expressed his concerns of two nuclear wars coming eye to eye over Indian Occupied Kashmir.
    @PTIofficial
  • ☝خود تو پارلیمنٹ کے سامنے 126 دن مخلوط دھرنے دےکر پورے ملک میں تعفن پھیلاتا رہا۔ لیکن جب ایک بوڑھے باپ نے این ٹی ایس پاس بیٹی کی انٹرویو میں وزیر تعلیم کی سیاسی مداخلت کے خلاف اور اپنے حق کے لئے بیٹی سمیت وزیراعظم کے پاس آنے اور دھرنے کی کوشش کی تو کیا ہوا؟ ظلم کی انتہاء دیکھیں
    @RiazHussain44
  • اینکر خان کو سیلیبرٹی لیڈر سے ملا رہی تھی جیسے کہ ٹرمپ تو خان نے فوراََ تصیح کی کہ ٹرمپ تو فوراََ صدر بن گیا جب کہ مجھے 23 سال جدوجہد کرنی پڑی خان کو اندازہ ہے عوام کی مشکلات کا خود سنییں اللہ سے دعا ہے کہ عمران خان کو کامیاب کرے اور پاکستان کی معاشی مشکلات ختم کرے - آمین
    @AmbreenPTI1
  • اینکر:مسٹرPM ٹائم ختم ہوگیاہم آپکوسنناچاہتےتھےہم آپکےمعشیت پرلیےگئے اقدامات سےمتاثر ہوئےہیں خان ایمانداری سے جواب،ہم اپنی اکانومی کوابھی کھڑا کررہےاس سال گروتھ ہوگیIA خان WEFکومتاثر دیکھ کردکھ سےبولےلیکن نہ جانےمیرا میڈیاکیوں مجھ پراٹیک کرتاہےاب سارامیڈیایہاں ڈوب کرمرجائے🖐
    @SanaSayemRao
  • بھارت کشمیر، امریکہ افغانستان، امریکہ ایران اور سعودی عرب ایران جیسے عالمی ایشوز سمیت پاکستان میں اصلاحات کے وژن سے وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو متاثر کیا ہے۔ 23 سالہ سیاسی جدوجہد روایتی سیاسی تجربہ سے کہیں زیادہ اہم ہے جو پاکستان کو ترقی یافتہ بنائے گی۔
    @UdarOfficial
  • ٹرانسپرنسری انٹر نیشنلز کے مطابق پاکستان میں 2018 کی نسبت 2019 میں کرپشن میں 3 درجے اضافہ ہوا اور 117 سے 120 نمبر آگیا ہے. 2010 کے بعد پہلی بار پاکستان پیچھے گیا ہے. پاکستان کیلئے یہ افسوس کی بات ہے, سیاسی پوانٹ سکورنگ نہیں. لیکن عمران خان کے کرپشن کے خاتمے کے دعوے کا کیا ہوا؟ 👇
    @MaizaHameed
  • میڈیا والے میرے ساتھ چلیں اور دیکھیں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے.. آپ کی سہولت کے لیے آپ کے پریس کلبز کے سامنے بھی آٹے کے ٹرک کھڑے ہیں 😂
    @MashwaniAzhar