7 day tweet volume :
It is a great achievement of our economic team to turn around the economy within a year pic.twitter.com/4j8za4uSMe
+2
30 سال میں 3,3 باریاں لینے کےباوجود شہباز شریف نے آج معصومانہ خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اگر ن لیگ،پیپلزپارٹی اور مولانا فضل الرحمان کو اقتدار دے دیا جائے تو 6 ماہ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا دیں گے۔
یہ قوم کوبیوقوف سمجھتےہیں یاخودبہت سادہ اور بھولے ہیں؟؟؟
youtu.be/XoPIJ0TpcTI
That’s a wrap on #Royalvisitpakistan 👋
Storms notwithstanding(!) we are on our way back to the UK ⛈ ✈️
Pakistan has given us such a warm welcome and given us a glimpse of this beautiful - and vibrant - country.
Thanks for the hospitality
🏔 🕌 🚁 🏏 🏥 🚕 🇵🇰 pic.twitter.com/o6PLBy6KCx
  • It is a great achievement of our economic team to turn around the economy within a year
    @ImranKhanPTI
  • That’s a wrap on #Royalvisitpakistan 👋 Storms notwithstanding(!) we are on our way back to the UK ⛈ ✈️ Pakistan has given us such a warm welcome and given us a glimpse of this beautiful - and vibrant - country. Thanks for the hospitality 🏔 🕌 🚁 🏏 🏥 🚕 🇵🇰
    @chrisshipitv
  • @ImranKhanPTI
  • رانا ثنااللہ کی گرفتاری کو 107 دن ہوگئے ڈیوٹی جج کا ٹرائل شروع کرنے سے انکار حکومت نے سماعت کے دوران مستقل جج کو واٹس ایپ میسج سے ہٹایا اور نیا جج نہیں لگایا اتنا اہم کیس، 15 کلو ہیروئن کا الزام ہے,اے این ایف کورٹ کےمستقل جج کوکیس کیوں نہیں دیاجارہا؟
    @ShahidKSR
  • ٹارزن کی واپسی شہباز شریف نے ایک بار پھر اقتدار میں آکر 6 ماہ میں سب کچھ درست کرنے کا دعوی کر دیا انہوں نے کہا کہ اگر نئے انتخابات کے نتیجے میں ہمیں حکومت ملی تو 6 ماہ کے اندر اپوزیشن کے ہمراہ معیشت،غربت ،بے روزگاری اور صحت سے متعلقہ تمام مسائل حل کرنے کے لئے دن رات محنت کریں گے
    @LalBukhari
  • Duchess of Cambridge's first interview after marriage She told CNN that the royal tour of Pakistan with Prince William has been "really special." #RoyalVisitPakistan
    @MashwaniAzhar
  • In a rare interview, Catherine, Duchess of Cambridge told CNN that the royal tour of Pakistan with Prince William has been "really special." cnn.it/2BpBDVv
    @cnni
  • Assalam Alaikum My dear Pakistanis Today is a blessed day of Friday, hold Friday prayers and pray specially for the success of Imran Khan and Pak army Remember the Kashmiri brothers and sisters in your prayers and also pray to Allah for the unity and brotherhood of Ummah
    @Turkey_Istambul
  • PM’s #KamyabJawan is the true empowerment of 64% of our population.Promoting employment, entrepreneurship, education & engagement of nation’s biggest asset is the real game-changer of next decade. Congratulations on a promising plan @UdarOfficial,here to help in any possible way.
    @sayedzbukhari
  • تباہی ھے عربوں کے لیے، تباہی ھے عربوں کے لیے۔۔۔۔۔ حرم رسوا ھوا پیر حرم کی کم نگاہی سے۔۔۔۔
    @ZaidZamanHamid
  • بات یاد رکھیں کہ عمران خان کو اقتدار اللہ پاک نے عطا کیا ھے اللہ پاک کے علاوہ دنیا کی کوئی طاقت انسے اقتدار نہیں لے سکتی کیونکہ وہ خدمت کا سچا جزبہ رکھتےہیں
    @bilal5027Ahmad
  • کشمیر میںکرفیواورسخت سکیورٹی پابندیوں کے باوجود سیکڑوںکشمیری خواتین اورمردوں نےگذشتہ روز شہید کیے گئے نوجوانوںکی نمازِ جنازہ میںشرکت کی اورآزادی کے حق میںنعرے لگائےاور پاکستانی پرچم لہرائے-مودی سرکار کو ایک بات جان لینی چاہیےکہ ظلم وبربریت سےکشمیرکی آزادی کی تحریک نہیں دبا سکتے
    @AndleebAbbas
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صدر رجب طیب ایردوان کے ملاقات میں ''اھلا و سھلا'' اور صدر ایردوان کو ''ترکی کا صدر'' کے ساتھ ''امت مسلمہ کا صدر'' کہہ کر مخاطب کیا بے شک رجب طیب اردوگان پورا امت مسلمہ کا لیڈر ہے #Pakistan #Turkey #Erdogan
    @CH_HAMZA_CH
  • سلیکٹڈ حکومت کی ناقص پالیسیوں کے سبب آج پاکستان کےہرشہری کی زندگی کٹھن سے کٹھن ترین ہوچکی ہے یہی وقت ہےاس نااہل حکومت کےخلاف باہرنکلنےکا اس سلیکٹڈ حکومت سےملک کو آزاد کروانے کا.پابندسلاسل قائد نوازشریف صاحب کی آواز پہ لبیک کہیے اور پاکستان کیلیےآزادی مارچ کا حصہ بنیے ۔۔۔
    @ZeshanMalick
  • پاک فوج سے محبت کا ایک منفرد انداز ❤️🇵🇰 پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ #PakistanArmy #PakistanZindabad
    @_Sabaz_Hilali
  • Mr Afzal, Lecturer at Govt MAO College Lahore has committed suicide after false harassment allegations. His wife left him and his reputation tarnished. This is why misuse of #MeToo is a problem. But you all are not ready for this discussion.
    @ChupShaa
  • عمران خان کی قیادت میں ملک کی معیشت ایک سال میں استحکام کی جانب۔ن لیگ جو تباہ حال معیشت چھوڑ کے گئ اس کا اندازہ انکے وزیر خزانہ کا آج بھی مفرور ہونے سے لگائے۔ اللہ شکر پاکستان درست سمت میں آگے بڑھ رہا ۔
    @MuradSaeedPTI
  • کس ملک میں ایساہوسکتاھےکہ107دن سےایک شخص قیدھےحکومت کہتی ھےکہ مقدمہ بہت زیادہ مظبوط ھےسارےثبوت ہمارےپاس موجود ہیں اورپھرٹرائل سےپہلےجج کوواٹس ایپ میسج کرکےہٹادیاجاتاھےاس کےبعدجج نہیں لگایاجاتا ڈیوٹی جج کہتاھے میں ٹرائل شروع نہیں کروں گا کس ملک میں ایساہوسکتاھےپاکستان میں ہورہاھے
    @TalhaGhouri786
  • عمران خان پیشاب کے ساتھ وضو کرتا ہے سن کر دل کانپ گیا، یا اللّهِ رحم یہ مفتی، عالم دین، سفید ریش اپنے سیاسی مقاصد کے لیے اس شخص کے خلاف ایسے غیر شرعی فتوع لگاتا ہے جسکو بار بار اللّهِ نے رضوع پہ حاضری کا شرف بخشا کس منہ سے کہے یا اللہ قوم پہ رحم فرما جس قوم کے عالم دین ایسے ہوں؟
    @nasir_kassi
  • مولانا فضل الرحمن کی سیاست کے متعلق چند حقائق جنکی وجہ سے یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ جب بھی پاکستان ترقی کی راہ پہ گامزن ہوتا ہے تو مولانا فضل الرحمن انتشار کیوں پھیلاتے ہیں۔
    @MunazaHassan
  • کسی بھی حکومت سے اسکی کاکردگی کے بارے سوال کب کرنا چاہیئے؟ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی زبانی سُنیئے!
    @UdarOfficial
  • 14اگست 1947 کو آزادی ملتے ہی اغوا ہو گئی تھی؟ میں چیلنج کرتا ہوں میرے چیلنج کو کوئی قبول کرے کہ ہمارے ملک میں بجلی کے یونٹ کی قیمت کا تعین کرنے کی بھی طاقت ہمارے وزیراعظم کے پاس نہیں تندور میں جو نان لگتا ہے اس کی قیمت کا بھی تعین وزیراعظم نہیں کر سکتا حسن نثار #کاپڈ
    @SayedaAysha
  • میری آنے والی نسلیں تیرےﷺ عشق ہی میں مچلیں انھیں نیک تم بنانا مدنی مدینے والےﷺ🍁🌸🥀 لبیك یارسول اللهﷺ🌸🌷🌹 الله پاک ہمیں اور قیامت تک آنے والی ہماری نسلوں کو آقا کریمﷺ کا پکا سچا عاشق بنا دے اورباعمل مسلمان والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما آمین🍃💐🌹
    @MalaikaBilal44
  • عمران خان کی بدولت دنیا بھر میں پاکستان نے ایک نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے کہ شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کی درخواست خود برطانوی حکومت نے کی تا کہ برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات کو مزید فروغ مل سکے۔ اس دورے سے پاکستان کے سافٹ امیج میں بے پناہ اضافہ ہوا 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 ❤️🇵🇰 @ImranKhanPTI
    @LalBukhari
  • بچیوں کی تعلیم پر بہت ذور ھے آج کل۔ بہت اچھی بات ھے۔ مگر کسی نے سوچا کہ اسی تعلیمی نظام سے نکلنے والے بچے اتنے بد اخلاق، جاھل اور گستاخ کیوں ھیں؟ اقبال بابا نے فرمایا تھا کہ ہر وہ تعلیم جو ھماری بچیوں کو "غیر اسلامی" اور "غیر نسوانی" کر دے، ھماری تہذیب کے لیے تباہی ہو گی۔۔۔
    @ZaidZamanHamid
  • کراچی سپر ہائیوے پر FWO کے اہلکاروں کی فائرنگ سے جان بحق ہونے والے ۲۹ سالہ محمد رسول کے بیٹے نے آج مجھ سے پوچھا کے ( اے مو پلور چا مڑ دا) میرے والد کو کس نے مارا ؟
    @mjdawar
  • پاکستان نے FATF کی وضع کردہ 27 میں سے صرف 5 measures پر کام کیا۔ FATF صدر کے مطابق پاکستان کو فروری تک کا ٹائم دیا گیا ہے اگر پالستان خاطرخواہ پیشرفت دکھانے میں ناکام رہا تو اسے بلیک لسٹ میں ڈال دیا جائے گا یاد رہے ن کے دور میں پالستان وائیٹ لسٹ میں آیا تھا :1
    @HummaSaif
 
Get Full Access Now
Login via Twitter to start your free trial now

Don't have a Twitter account? You can also register via Facebook or Instagram

Existing users can login

Our trial allows access to only the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Plus subscription provides full access to all available timeframes

Signup Now