7 day tweet volume :
شہباز گل کو رہا کیا جائے ورنہ نواز شریف خواجہ آصف ایاز صادق مریم صفدر فضل الرحمان وغیرہ کو بھی اسی جرم میں جیل میں ڈالا جائے۔ صاحب انصاف کا تو یہی تقاضہ ہے۔
مریم صفدر نے کہا میاں صاحب میٹنگ سے اٹھ کر چلے گئے۔
اگر شہباز شریف تھے تو بے حسی، بے بسی اور بے شرمی تھی۔
اگر نواز شریف تھے تو میٹنگ میں بیٹھنا ہی غیر قانونی تھا۔

یہ نہیں سدھریں گے اپنے ساتھ ساتھ سہولت کاروں کو بھی شرمندہ کریں گے۔
شہبازگل پر تشدد کے ثبوت ہمارے پاس ہیں
شہباز گل کے وکیل فیصل چوہدری نے بڑے بڑے انکشاف کر دیے اور ہماری وڈیو کا ذکر بھی کیا
مکمل وڈیو لنک 👇
youtu.be/2kT3QjfpDAI pic.twitter.com/XeGUVVnYIZ
“Neither I bow down to anyone but Allah, nor will I let my people bow down to anyone”- Chairman PTI @ImranKhanPTI pic.twitter.com/z20DC6w9wZ
  • شہبازگل پر تشدد کے ثبوت ہمارے پاس ہیں شہباز گل کے وکیل فیصل چوہدری نے بڑے بڑے انکشاف کر دیے اور ہماری وڈیو کا ذکر بھی کیا مکمل وڈیو لنک 👇 youtu.be/2kT3QjfpDAI
    @Naya__Pakistan_
  • “Neither I bow down to anyone but Allah, nor will I let my people bow down to anyone”- Chairman PTI @ImranKhanPTI
    @PTIofficial
  • @OryaMaqboolJan
  • تحریک انصاف سینیٹرز کا وفد آج اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی زیر قیادت شہباز گل سے ملاقات کرے گا۔ وفد میں سینیٹر سیف اللہ نیازی، سینیٹر شبلی فراز، سینیٹر اعظم سواتی اور دیگر شامل ہونگے۔ #ReleaseShahbazGill
    @PTIofficial
  • Hungrier than ever.
    @ReeceJames
  • سائرہ کو اڈیالہ سے وصول کرکے پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی صدر و عہدیداران گھر پہنچا کر گئ اور پھر رات گئے صدر ومن ونگ پاکستان کنول شوذب نے اپنی فیملی کے ہمراہ آکر سائرہ سے اور انکے والدین سے ملاقات کی اور انکا احوال دریافت کیا @PTIofficial
    @KanwalMna
  • “مسلط حکومت نے پڑرولیم مصنوعات کی امپورٹ میں بھی غفلت دکھائی۔ پچھلے دو ماہ میں مہنگے دام اور بلند مارجن پر ضرورت سے کہیں زیادہ تیل امپورٹ کیا گیا۔ پھر تیل کی قیمت بینکوں نے مہنگے ڈالر ریٹ پر روپے میں موصول کی”-@Hammad_Azhar
    @PTIofficial
  • اللہ اکبر
    @ARYSabirShakir
  • نیازی صاحب! شکریہ کہ آج آپ نے مجھےسچا اوراپنےآپ کوایک بارپھر جھوٹا ثابت کردیا۔میں سالوں سےکہتارہاکہ مجھےالقابات سےمیری ٹرولنگ نیازی کرواتا اورالقابات سےپکارتا ہے۔ آپ انکارکرتے رہےکہ یہ میں نہیں میرےلوگ کرتےہیں۔آپ مجھےخودسلیم لفافی کہہ کرآپ نےثابت کردیا کہ میں سچا اورآپ جھوٹے۔
    @SaleemKhanSafi
  • Hammad Azhar (@Hammad_Azhar ) talks about how the incompetency of PDM has destroyed our economy.
    @PTIofficial
  • Shamsher Mazari, Safdar Mazari Ajmal Mazari , Rehan Mazari, Shafiq uddin Mazari, and Balach Mazari from Rajanpur joined PTI in a meeting with Chairman PTI @ImranKhanPTI
    @PTIofficial
  • نیازی صاحب: جن تین افرادپرآپ کااعتماد ہوانکی کمیٹی بنا لو۔اگرمیں لفافی ثابت ہواتومیں صحافت چھوڑدوں گا اوراگرآپ ثابت ہوئےتوآپکوسیاست چھوڑنی پڑی گی۔بےشک فریحہ ادریس کواس کمیٹی کاسربراہ بنادو۔یادرکھوکہ میں اس معاملےکویوں نہیں چھوڑوں گا۔ اب یہ ثابت کروں گاکہ لفافی آپ ہیں یا میں؟
    @SaleemKhanSafi
  • کل تک خدا کی قسمیں کھا کر خون کے آنسو رونے والے سازشیوں نے آج عالمی منڈی میں پٹرول سستا ہونے کے باوجود پٹرول کی قیمت بڑھا کر غریب عوام سے دشمنی اور آئی ایم ایف غلامی کا ثبوت دیا ہے۔ #PetrolDieselPrice
    @PTIofficial
  • عالمی منڈی میں تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں مہنگا فروخت کیا جارہا ہے کیونکہ امپورٹڈ حکومت کا فوکس عوام کو پریشان کرنا ہے-
    @PTIofficial
  • پستول لہرانے والے کے خلاف تو محکمانہ کاروائی ہو گئی گولیاں چلانے والوں کے خلاف محکمانہ کاروائی کب ہوگی؟
    @RaheeqAbbasi
  • ہمارے لیے کوئی آواز نہیں اٹھائے گا جس طرح آپ کے لیے کوئی آواز نہیں اٹھاتا کیونکہ آپ اور میں بیچ میں سے ایک ہیں #ImranRiazKhan
    @sherinzada
  • May live streaming man or wala, we are still grateful and at the same time excited for our PH A'tin fam na sa wakas, the comeback we all have been waiting for is finally kicking off, soon! #WYATKickoffConcert #WhereYouAtSB19 📼 #SB19_dreamawards @SB19Official #STANWORLD #SB19
    @United_ATIN_
  • دنیا بھر میں میڈیا میں حکومتی کارکردگی پر زیادہ بات ہوتی، یہاں حالت یہ ہے کہ ملک میں تقریباً 14 جماعتوں کی حکومت ہے، لیکن سارا دن میڈیا پر عمران خان زیر بحث ہوتے ہیں، حکومت تو بلکل irrelevant نظر آتی ہے۔ سات سے آٹھ میں گفتگو۔
    @2Kazmi
  • [NEWS] 8월 18일 목요일 밤 9시 #준 의 <문준휘의 MOON TOUR> 라디오가 Netease Cloud Music의 PODCAST에서 시작됩니다. 많은 기대 부탁드립니다. ▶ music.163.com/#/radio?id=980…
    @pledis_17
  • انٹرنیٹ پر سب سے خوبصورت ویڈیو!
    @CHGHULAMHUSAlN
  • Fixed the front side of the new note as well
    @BajwaQuotes
  • I toured Bustanica, the world’s largest vertical farm recently opened in Dubai by @emirates at an investment of AED150 million and with an annual production capacity of 1 million kg of leafy greens.
    @HamdanMohammed
  • الحمداللہ شہباز گل کے ڈرائیور اظہار کے بھائیوں کی ضمانت منظور ✌️
    @Naya__Pakistan_
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.