الیکشن کمیشن کا گورنر خیبرپختونخوا کو خط، صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کی تاریخ مانگ لی، خیبرپختونخوا میں 15 سے 17 اپریل کے دوران انتخابات کرانے کی تجویز دے دی گئی۔ #ReleaseFawadCh #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #Dollar #earthquake #بغاوت_کریں_گے_تو_آزادی_ملے_گی pic.twitter.com/sG1kJtWFCf