Words
Hashtags
Users
 
7 Day History
Now
آج یوم شہدائے کشمیر ہے آج ہی ہماری وزارت خارجہ نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لئے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کر دیا ہے؟کیا بھارت کو پاکستان کے راستے افغانستان سے تجارت کی اجازت ملنی چاہئیے؟اگر مسلم لیگ ن یا پیپلز پارٹی کی حکومتیں ایسا اعلان کرتیں تو عمران خان کیا کرتے؟#CapitalTalk
یوم شہدائے کشمیر پر واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کیا گیا اب بھارت کو پاکستان کے راستے افغانستان کے ساتھ تجارت کی سہولت مل گئی ہے جبکہ بھارت نے کشمیریوں کو ابھی تک کوئی سہولت نہیں دی pic.twitter.com/kcfK5VC6jw
یہ سابق سینیٹر حبیب جالب بلوچ ہیں وہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل تھے انہیں 14 جولائی 2010کو کوئٹہ میں شہید کیا گیا پولیس نے دو مبینہ قاتل پکڑنے کادعویٰ کیا جو بعد میں رہا ہو گئے 2015 میں دو نئے قاتل میڈیا کے سامنے پیش کئے گئے اور پھر مار دئیے گئے یہ ہے بلوچستان کا المیہ pic.twitter.com/Itp6MCoI9o
اے قوم کی بگڑی ہوئی قسمت کے خداؤ
مجھ سے سر محفل ذرا نظریں تو ملاؤ
سچ کہنا کہ عقدہ کوئی آساں بھی کیا ہے
ملت کے کسی درد کا درماں بھی کیا ہے
رُخ پھِر نہ سکا گردش تقدیر کا اب تک
حل ہو نہ سکا مسلئہ کشمیر کا اب تک

طفیل ہوشیار پوری
#KashmirMartyrsDay pic.twitter.com/pwM5VvetCs
Register for Trendsmap Access
Login via Twitter to start your free trial now

Don't have a Twitter account? You can also register via Facebook

* Analytics, alert and visualisation tools require additional authorisation
Existing users can login

Our trial allows access to only the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Plus subscription provides full access to all available timeframes

Signup Now