اس ویڈیو کے بعد بھی @OfficialDPRPP ڈھٹائی اور بے شرمی کی تصویر بنی رہے گی؟قانون کے رکھوالے خود قانون کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں پاکستانیوں دیکھ لو یہ ہیں آپ کے محافظ جو گرفتاری نما اغوا کرکے مکر جاتے ہیں کہ ہم نے تو گرفتار ہی نہیں کیا ہمیں تو کچھ پتہ ہی نہیں #ReleaseSharafat