Words
Hashtags
Users
 
7 Day History
Now
بزدارصاحب پنجاب 2بھائی بھگت چکاہے

20 کروڑ کی کرپشن انکوائری کے ملزم کو 14 سال سینیارٹی کراس کر کے صوبائی لوکل آڈٹ فنڈ کا سربراہ لگانے کے بعد ریزیڈنٹ آڈیٹر میونسپل کارپوریشن لاہور کا اضافی چارج بھی دے دیا
جہاں کی انکوائری ہے

پنجاب توجہ چاہتا ہے
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzdar
بوجوہ مذکورہ گاؤں کےتمام نفوس،انکی مالی استطاعت،شعور کی جانکاری خودکو بری الذمہ نہیں جانتامگرریاست بھی ان عطائیوں سےکم مجرم نہیں @UsmanAKBuzdar محکمہ صحت بتائیں ¤مرحومہ کی ماں"سرداراں"جسکی کل کائنات(بن باپ)اکلوتی بیٹی تھی،کےروگِ زندگی کاعلاج ممکن ہے؟ ¤نومولودبچےکی ممتا بن سکوگے؟ pic.twitter.com/j88M4imdnk
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کو وزیر خزانہ @HashimJBakht نے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کر دی
▪ اس سال ٹیکس کا ہدف 388ارب روپے رکھا گیا ہے
▪ پہلی سہ ماہی میں پچھلے سال سے 44٪ زیادہ ٹیکس اکٹھا ہوا
▪ ایک سال میں PRA کے رجسٹرڈ ٹیکس پیئرز کی تعداد میں 19% اضافہ ہوا pic.twitter.com/4e32Ng8lVr
ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ریسلر @InamTheWrestler کو بہت بہت مبارک باد، ویلڈن انعام آپ پاکستان کا فخر ہیں، میں وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar وزیرکھیل پنجاب @RaiTaimoorPTI وزیر صوبائی رابطہ کمیٹی سپورٹس بورڈسے بات کروں گا کے انعام بٹ کو اعزاز واکرام سے نوازا جائے pic.twitter.com/9EJpU7pCbt
+2
Get Full Access Now
Login via Twitter to start your free trial now

Don't have a Twitter account? You can also register via Facebook or Instagram

Existing users can login

Our trial allows access to only the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Plus subscription provides full access to all available timeframes

Signup Now