ابھی پٹرول تھوڑا سا سستا ہوا ہے، ابھی ہم آئے بھی تھوڑا سا ہیں۔ یہ ناچنے والوں (PTI) اور 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر لندن بھاگنے والوں (PMLN) کے بس کی بات نہیں۔ یہ پٹرول سستا صرف لبیک کروائے گی۔ pic.twitter.com/Ob7PWefK3r
عمران خان کی منافقت دیکھیں، پہلے کہتا تھا کہ PPP اور PMLN اسٹیبلشمنٹ کے بغل بچے ہیں، اور اب کہہ رہا ہے وہ خود اسٹیبلشمنٹ کو ان دونوں سے زیادہ جانتا ہے. یہ بیان ثابت کرتا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کا ہی پروجیکٹ تھا، جس کا مقصد PPP اور PMLN کو ختم کرنا تھا.
PMLN Pakistan committed to serve millions. Hyd_Sukkur Motorway Gwadar East Bay Expressway Rawal Chowk Flyover Islamabad Metro Phase-2 Green line bus Islamabad Orange line bus Islamabad Green line Karachi Induction of 46 train coaches Khuzdar Kuchlak Motorway @MaryamNSharif… twitter.com/i/web/status/1…pic.twitter.com/YlnoOvrnAc
2018 میں PTI نے اتحادی حکومت بنائی، اس اتحاد میں BAP بھی تھی جسے اسٹیبلشمنٹ نے راتوں رات بناکر ن لیگ کی حکومت گرائی، سینیٹ میں ن لیگ کو سیٹوں سے محروم کیا. پنجاب میں PMLN کے پاس زیادہ سیٹیں تھیں، لیکن اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے PTI کی حکومت بناکر دی، اور عمران نے انتقام شروع کردیا. pic.twitter.com/0q7pjVk4Rb