Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
قبضہ مافیا کو سابق دور میں کھلی چھٹی ملی رہی۔ ہم نے حکومت سنبھالتے ہی انہیں نکیل ڈالی ہے۔ تازہ ترین بڑی کاروائی میں ضلع ننکانہ میں محکمہ آبپاشی کی اربوں روپے مالیت کی 1832 ایکڑ زمین واگزار کروا لی گئی ہے۔ قبضہ مافیا کے خلاف بلاامتیاز آپریشن منطقی انجام کو پہنچنے تک جاری رہے گا۔