Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
تحریک انصاف کا دور پاکستان کی تاریخ کا سنہرا دور ثابت ہوگا۔ ہماری پوری توجہ فلاح عامہ پر مرکوز ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی بے مثال قیادت میں مختصر عرصے میں تاریخی اقدامات کئے گئے ہیں۔ ان اقدامات کے دور رس اثرات سامنے آئیں گے۔ نئے پاکستان کا مستقبل روشن اور تابناک ہے۔