Analyse @Aamer_KianiPTI's tweets
@Aamer_KianiPTI
| 12,650 followers
آج وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کر دیا انشاءالله راولپنڈی کا بھی شیلٹر ہوم عنقریب عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، ہماری حکومت عوام کی بہتری کیلئے دن رات کام کررہی ہے اور انشاءاللہ سب شعبوں میں عوام کو بہت جلد بہتری نظر آئے گی۔ https://t.co/gjyi4qjG0I