Analyse @siasatpk's tweets
مری کے بدنام زمانہ ایجنٹ مافیا کے کارندوں نے اس خاتون کے ساتھ بدتمیزی کی، جواب دینے پر اکیلی نہتی خاتون کو سڑک پر لٹا کے رتشدد کا نشانہ بنا ڈالا -لیکن مری پولیس کی بے حسی کاروائی کرنا تو دور، اس کی خلاف رپورٹ درج کرنے سے بھی یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ یہ علاقہ انکی حدود میں نہیں https://t.co/9mlyNhQz48