Analyse @Shaguft67414604's tweets
@Shaguft67414604
| 92,663 followers
@TalatHussain12 طلعت حسین کو گالی دینے کے بجاۓ اس چیز کی مزمت کرنی چاہیے گورنمنٹ کسی کی بھی ہو لیکن ہسپتال کا ماحول انتہائ صاف ستھرا اور انفیکشن فری ہونا چاہیے ۔۔کیا سیاست کے چکر میں ہم بلکل بے حس ہو چکے ہیں؟ یہی سین میں نے شیخ زید لاہورمیں دیکھا لیکن ہم نے نہ صرف احتجاج کیا بلکہ بلی بھی بھگائ