Analyse @latifwaxirii's tweets
@latifwaxirii
| 35,096 followers
@ImranKhanPTI اچھی بات ہے۔لیکن مہربانی فرما کر یہ حقانی نیٹ ورک یہاں پاکستان سے نکالو۔پرسوں افعان طالبان نے دیر میں ایک بڑا ریلی کرنے کے بعد جلسہ بھی کیا ہے۔کیا ایک بار پھر پراکسی وار شروع کررہے ہو؟ ان طالبان کی وجہ سے ہماری زندگی اجیرن بن گئ ہے