Analyse @HAFIZSOHAILASL1's tweets
@HAFIZSOHAILASL1
| 47 followers
@ShehryarAfridi1 جناب شہر یار آفریدی صاحب میرا ایک مشورہ ہے آپکو پلیز یہ شاندار اور پر سکون جیلیں ختم کر کے ہر کسی کو اسی جیل میں رکھیں جہاں سارے مجرم ہوتے ہیں تو کوئی سیاستدان یہ نہیں کہے گا کہ ہم جیلوں سے نہیں ڈرتے اور جرم کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے گا ہر کوئی