Analyse @majeedkhan3310's tweets
@majeedkhan3310
| 1,458 followers
@ZaidZamanHamid @PakistanInVeins پاکستان کو افغان طالبان کے خلاف جارحانہ انداز نہیں اپنانا چاہے اور مزید امریکہ کی دباو میں طالبان مخالف سرگرمیوں کا حصہ نہیں بننا چاہے حقیقت تو یہ ہے کہ امریکہ کبھی پاکستان کا دوست نہیں بن سکتا اور نہ پاکستان اس دوستی اور پارٹنرشپ کی چکر میں اپنے حقیقی دوستوں کو ناراض کرے