Analyse @wajih_sani's tweets
@wajih_sani
| 584,849 followers
حیرت مجھے اس بات پرہے کہ سنجیدہ ،اورمتوازن قسم کے لیگی بھی کل سماءکے کیمرہ مین واجد علی پر گارڈ کے تشدد کی سوشل میڈیا پر حمایت یا دھیمےسروں میں اگر مگر کرتے دکھائی دیئے۔
بھائیو آپ دوسروں کے ساتھ ناانصافی پر یہ طرز عمل اختیار کریں گے تو آپ کے ساتھ نا انصافی پر کون آواز اٹھائے گا۔
بھائیو آپ دوسروں کے ساتھ ناانصافی پر یہ طرز عمل اختیار کریں گے تو آپ کے ساتھ نا انصافی پر کون آواز اٹھائے گا۔