Analyse @azharjavaiduk's tweets
@azharjavaiduk
| 59,361 followers
پاکستان کیلئے برٹش ایئر ویز کی بحالی کی منظوری چند ماہ قبل ن لیگ کی حکومت کے دوران دی جا چکی تھی جس کا بڑا کریڈٹ برطانوی ہائی کمشنر @TomDrewUK اور سابق پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس کو جاتا ہے یہ ن لیگ کی حکومت کا ایک اور کارنامہ ہے جس کا کریڈٹ موجودہ حکومت لینا چاہ رہی ہے https://t.co/WIloKzurXz