Analyse @Abdullah_jaan7's tweets
@Abdullah_jaan7
| 3,505 followers
یہ اس بات کی نشان دہی ہے کہ بیرونی دنیا کا پاکستان پہ اعتماد بحال ہورہا امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے
دوسرا فائدہ یہ ہے پہلے شاہین ائیرلائن اور ائیربلیو کی اجارہ داری تھی وہ بھی کچھ کم ہوگی
باقی اکانومی کے حوالے سے ایکسپرٹ مزید راہنمائی کرسکتے ہیں https://t.co/PIYCoePhxM