Analyse @rahimraza45's tweets
@rahimraza45
| 35 followers
@UsmanAKBuzdar محکہ بہبودہ آبادی کے کنٹریکٹ ملازمین کا بھی خیال کریں انہیں پرمانینٹ کر دیں آپ کو دعائیں دیں گے 3700 سے زائد ملازمیں کو نوکری سے نکالا جا رہا ہے۔خدا را 3700 سے زائد گھروں کو تباہ ہونے سے بچا لیں۔اس میں اللہ پاک آپ کو اجر دیں گے۔31 دسمبر 2018 ہمارے کنٹریکٹ کی آخری تاریخ ہے