Analyse @DrAyeshaNaveed's tweets
@DrAyeshaNaveed
| 83,978 followers
یہ خوشخبری ہے ؟
کتنے بچوں کے گلے کٹیں گے پھر ، کوئی اندازہ ہے ؟
اس تہوار کو اگر واپس لانا ہے تو گھروں کی چھتوں پر پتنگیں اڑانا ، دھات والی تار کا استعمال وغیرہ ختم کریں پہلے ۔ ایک بھی بچے کا گلا کٹا تار سے تو اپکو ہم نے نہیں چھوڑنا ۔ دماغ میں رکھیں یہ بات ! https://t.co/C72804jYiq