Analyse @Bashirchaudhry's tweets
@Bashirchaudhry
| 38,578 followers
اگر آپ نے وہ ویڈیو دیکھی ہو جس میں بے ہوش کیمرہ مین کے پاوں کی طرف سے جمپ کرکے منہ پر کک ماری گئی اور اس کے ہونٹ مسوڑھے اور گردن کی ہڈی پر چوٹیں آئیں اس کا یہ ردعمل کچھ بھی نہیں۔ لیڈر کی محبت اتنی اندھی بھی نہیں ہونی چاہیے کہ اس کے گارڈز کے غلط کاموں کی توجیح بھی پیش کرنی پڑے