Analyse @Saeed_yousafi's tweets
@Saeed_yousafi
| 3,090 followers
سر شوگر ملز 160روپے ریٹ دے رھی ھیں جو دوسرے ضلع میں گنا لے جارھا ھے ان سے 30 روپے کرایہ کاٹ کے 130روپے فی من دے رھی ھیں ضلعی افیسران نے حکومت کی انسڑیکڑیشنز کو پس پشت رکھتے ھوے لگتا ھے حسب سابق مال بٹور کے کھلی چھٹی دے دی ھے ملز مالکان کو https://t.co/MOAkl6XJIB