Analyse @ItsHashmi's tweets
@ItsHashmi
| 4,332 followers
@SMQureshiPTI @sayedzbukhari @TomDrewUK اکستان میں دہشت گردی کا خاتمہ #طالبان کیخلاف فوجی آپریشن #ضرب_ازب اور #ردلفساد کی وجہ سے ممکن ہوا جس کے نتیجہ میں #BritishAirways نے اپنی سروس کی بحالی کا اعلان کیا جبکہ عمران خان اسکا کریڈٹ لے رہا ہے جو خود طالبان کے خلاف فوجی اپریشن کی15 سال تک مخالفت کرتا رہا