Analyse @UsmanBinTahir's tweets
@UsmanBinTahir
| 331 followers
@MirMAKOfficial مانجھے کا ایشو نہی ہے،وقت کے ساتھ ساتھ پتنگ کا سائز بڑھتا گیا اور بڑی پتنگ کو سہارنے کے لیئے ڈور موٹی ہو گئی۔اس ڈور کا تن اتنا زیادہ ہو گیا کے زور سے کھینچنے پر بھی نہی ٹوٹتی اور یہی ڈور جب گلے پر پھرتی ہے تو گلا کاٹتی ہے۔پھر کیمیکل ڈور اور دھاتی ڈور ہے۔