Analyse @aatifku1979's tweets
@aatifku1979
| 2,429 followers
اسلام آباد سے لندن اس روٹ پر صرف پی آئی اے جاتی تھی اب برٹش ائرلائن کو اجازت دے دی گئی
رہنمائی چاہئے کہ اس سے بھرپور خسارے کا شکار پی آئی اے کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟
اب تو چونکہ “کرپٹ” حکومت بھی نہیں تو اس اقدام کو کس کھاتے میں ڈالا جائے؟