Analyse @abuhafsahjamil's tweets
@abuhafsahjamil
| 29 followers
@pid_gov @AirportPakistan @MoIB_Official کیا اس ملکی ایئر لائن (شاہین ایئر) کو بھی کوئی خواطر میں لائیگا۔ کیا اسکے مالکان کی کی گئی منی لانڈرنگ کا خمیازہ بھگتنے والی 4000 سے زائد ملازمین کی فیملیز کے لیے بھی کوئی پلاننگ موجود ہے جن کو 6 ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں اور بے روزگار اور بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے