Analyse @realpatwari27's tweets
@realpatwari27
| 1,927 followers
شہباز گل صاحب بسنت منانے سے کونسی خوشی ہوگی؟؟؟
اک وقت آئے گا جب لوگ جھولیاں اٹھا اٹھا کر عمران خان کی حکومت کو بدعائیں دیں گے۔کہ عمران خان کی حکومت بسنت منانے کی اجازت نا دیتی تو آج ہمارے پیارے کی اندھی گولی سے جان نا جاتی۔آج میرا بچہ چھت سے گر کر نا مرتا۔
لہذا اک واری فیر سوچ لو https://t.co/AgM3iFxSCp