Analyse @TeamUsmanBuzdar's tweets
@TeamUsmanBuzdar
| 306,113 followers
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ کا اچانک دورہ۔ وزیراعلی مختلف وارڈز میں گئے، مریضوں کی عیادت کی اور علاج معالجے کی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیراعلیٰ نے ہسپتال میں پولیس سہولت سنٹر کا بھی دورہ کیا و زخمیوں کو ڈاکٹ کے اجراء کے عمل کا جائزہ لیا۔ https://t.co/CaeBvnyvsn