Analyse @TeamUsmanBuzdar's tweets
@TeamUsmanBuzdar
| 306,113 followers
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ کا اچانک دورہ۔ وزیراعلیٰ خواتین اور مرد قیدیوں کی بیرکس میں گئے۔ وزیراعلی نے جیل کے ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور قیدی مریضوں کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ نے قیدیوں کے لئے پکایا گیا کھانا کھا کر اس کا معیار بھی چیک کیا۔ https://t.co/nXGZ8uyqED