Analyse @NKsudhuzai's tweets
@NKsudhuzai
| 48,727 followers
نتیجہ پھر وہی ہو گا
سُنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے
شکاری جال بدلے گا
وہی حاکم ، وہی غربت
وہی قاتل ، وہی غاصب
بتاؤ کتنے سالوں میں
ہمارا حال بدلے گا ۔۔۔!!
#Sahiwal https://t.co/E5b5ydhitS
سُنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے
شکاری جال بدلے گا
وہی حاکم ، وہی غربت
وہی قاتل ، وہی غاصب
بتاؤ کتنے سالوں میں
ہمارا حال بدلے گا ۔۔۔!!
#Sahiwal https://t.co/E5b5ydhitS