Analyse @Tiger_Ismailraz's tweets
@Tiger_Ismailraz
| 719 followers
عمران خان ان دو بچوں کو جنہیں پنجاب پولیس نے یتیم کیا ہے ان کا والی وارث کون ہے ؟ ریاست کہاں ہے ؟ ریاست کا انصاف کہاں ہے۔؟
پولیس والے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں جہاں دل کرتا ہے بندے کو ٹھوک دیتے ہیں۔
ان پولیس والوں کی دہشت گردی روکنے والا کوئی ہے ؟کچھ خدا کا خوف کر لو
#Sahiwal https://t.co/i9ID6YCZj4
پولیس والے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں جہاں دل کرتا ہے بندے کو ٹھوک دیتے ہیں۔
ان پولیس والوں کی دہشت گردی روکنے والا کوئی ہے ؟کچھ خدا کا خوف کر لو
#Sahiwal https://t.co/i9ID6YCZj4