Analyse @ammaraYounas_TG's tweets
@ammaraYounas_TG
| 4,732 followers
ان بچوں پر آج قیامت ٹوٹی ہے۔ شادی پر جاتے ہوئے بلاقصور اپنے محافظوں کے ہاتھوں یتیم ہو بیٹھے۔ لیکن لوگوں کیلئے ابھی تماشہ ختم نہیں ہوا اب ہر میڈیا والا کتوں کی طرح بریکنگ نیوز کیلئے بار بار ان کے زخم ادھیڑے گا اور ان کو بولنے کو کہے گا۔ یار انسان ہو کہ درندے ؟
#Sahiwal https://t.co/C34nYQcQYu
#Sahiwal https://t.co/C34nYQcQYu