Analyse @Umair_Ahmad_J's tweets
@Umair_Ahmad_J
| 54,771 followers
تین دہشت گرد بھاگ گئے چار مارے گئے جن میں دو خواتین تھیں۔تین بچے تھے گاڑی میں اورگاڑی کونسی تھی؟ سوزوکی آلٹوکوئی ہےبات کرنےکی؟ سوزوکی آلٹومیں اتنےلوگ؟
سی ٹی ڈی کےمطابق دہشت گرد ہمیشہ فیملی کےساتھ سفر کرتےیعنی مناسب نہیں تھاان سےپوچھنامگر یہ مناسب تھا کہ گولی مار دو
#sahiwal https://t.co/Y6XyRlmOlK
سی ٹی ڈی کےمطابق دہشت گرد ہمیشہ فیملی کےساتھ سفر کرتےیعنی مناسب نہیں تھاان سےپوچھنامگر یہ مناسب تھا کہ گولی مار دو
#sahiwal https://t.co/Y6XyRlmOlK