Analyse @ameerabbas84's tweets
@ameerabbas84
| 234,604 followers
اگر PunjabPolice# کے گماشتوں کا مبینہ دہشتگردوں کو گولیوں سے بھوننے کا الزام درست بھی مان لیا جائے تو کار میں ان معصوم بچوں کی موجودگی میں کسی مبینہ دہشتگرد پر اندھا دھند گولیاں چلانے کا جواز دینا رذالت، خباثت اور حیوانگی ہے۔ کون سا قانون بیگناہ کو مارنے کا جواز دیتا ہے؟
#Sahiwal https://t.co/kE4uSC6t1t
#Sahiwal https://t.co/kE4uSC6t1t