Analyse @K_Zaidii's tweets
@K_Zaidii
| 19,404 followers
پولیس میں چھپی کالی بھیڑوں کو جب تک عبرت کانشان نہیں بنایا جاتا ایسےہی بچے یتیم ہوتےرہیں گےاور پولیس اپنی مرضی سےلوگوں کو جعلی مقابلےمیں مارتی رہے گی۔ نقیب اللہ محسود کی شہادت ہو یا آج ساہیوال کاواقعہ ذمہداران کےخلاف سخت اقدام کئےجائیں تاکہ کائی اور ظلم کا شکار نہ بنے۔
#sahiwal https://t.co/AGHzeZcwEK
#sahiwal https://t.co/AGHzeZcwEK