Analyse @RizviForce_1's tweets
@RizviForce_1
| 15,724 followers
کس کام کی ہے یہ تبدیلی سرکار ؟
عوام کے ٹیکس پر پلنے والے پولیس اہلکار غنڈے بنے ہوئے ہیں
عوام کو تحفظ دینے کے بجائے سرعام لوگوں کے گھر اجاڑ رہے ہیں
کیا کوئی واپس لاکر دے سکتا ان بچوں کے والدین کو جن کو پولیس والوں نے دہشتگرد بول کر مار ڈالا ؟
#Sahiwal
#Punjabpolice https://t.co/0nbYqnBVCc