Analyse @SaimaSadaf63's tweets
@SaimaSadaf63
| 42,734 followers
وہ کون لوگ ہوتے ہیں؟
کیسادل رکھتےہیں؟
کیسےجذبات سےعاری ہوتے ہیں؟
اتنی پیاری بیٹیوں کے سامنےآپ کیسےاِن کے ماں باپ کو گولیاں مارسکتے ہو؟
کیسے دل مان گیا یہ بچیاں دیکھ کربھی نہ نرم پڑا؟
کس مُلک میں پیدا ہو گئیں یہ بدنصیب کس نسل کے جانور پولیس والے لےگئے اِن کے والدین!
#sahiwal https://t.co/S52z7JGhaU