Analyse @Shahid_shono's tweets
@Shahid_shono
| 13,939 followers
کچھ پیارے انصافین بہن بھاٸیوں کو دکھ ہو رہا کہ ہم انصافین کیوں اپنی حکومت سے کہہ رہے ایکشن لے ان عناصر کے خلاف۔ہم آواز کیوں اٹھا رہے اتنا۔
ان کے لیے عرض ہے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے ہر فرد کی جان ومال کا تحفظ کرے۔اگر اتنا اہلیت نہیں گھر جاٸیں۔روز کے سوگ نہیں منا سکتے ہم
#Sahiwal https://t.co/E6DrFUbsjc
ان کے لیے عرض ہے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے ہر فرد کی جان ومال کا تحفظ کرے۔اگر اتنا اہلیت نہیں گھر جاٸیں۔روز کے سوگ نہیں منا سکتے ہم
#Sahiwal https://t.co/E6DrFUbsjc