Analyse @GFarooqi's tweets
@GFarooqi
| 1,799,805 followers
وزیراعظم صاحب @ImranKhanPTI ایک پناہ گاہ شیلٹر ہوم اِن بچوں کیلئے بھی تعمیر ہو گی..؟ انکی پناہ گاہ انکا شیلٹر انکے والدین تو ریاست نے چھین لیے، مدینہ کی ریاست، جس نے ماں جیسا ہونا تھا...24 گھنٹے، نہ کوئی ذمہ داری، نہ کوئی استعفی...کوئی وزیر داخلہ پنجاب کا نام جانتا ہے.. #Sahiwal https://t.co/8a1dg8ezgs