Analyse @AftabIqbalPK_'s tweets
@AftabIqbalPK_
| 62,331 followers
ماڈل ٹاؤن میں بچیوں کے سامنے انکے والدین کو گولیاں مروانے والے شہبازشریف بھی سانحہ ساہیوال کی مذمت کررہے ہیں۔
اپنی حکومت کے بعد عثمان بردار بھی ایسے سانحوں کی مذمت کی خبریں لگوائیں گے۔
افسوس تو یہ ہے کہ ہمارے پہریدار ہی ہمارے قاتل ہیں۔
#SahiwalMassacre
اپنی حکومت کے بعد عثمان بردار بھی ایسے سانحوں کی مذمت کی خبریں لگوائیں گے۔
افسوس تو یہ ہے کہ ہمارے پہریدار ہی ہمارے قاتل ہیں۔
#SahiwalMassacre