Analyse @MalangZM's tweets
@MalangZM
| 6,382 followers
@Matiullahjan919 @ArifAlvi سنا ہے کراچی میں نوجوان کو قتل کرنے والے رینجر اہلکار کو بھی صدارتی معافی نامہ ہی دینا پڑا تھا۔
جی وہی نوجوان جس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی رینجر کے شیر جوان سے زندگی کی بھیک مانگتے، مگر اسے درجنوں لوگوں کی موجودگی میں گولی مار دی گئی تھی۔