Analyse @ARYSabirShakir's tweets
@ARYSabirShakir
| 3,407,289 followers
وزیراعظم عمران خان کل یہاں دوحہ پہنچیں گے۔قطر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے دورہ کے بعد اس تاثر کی نفی ہو جائےگی کہ تعلقات ملکوں کے درمیان ہوتے ہیں شخصیات کے درمیان نہیں۔قطر میں مقیم پاکستانی اس امید میں ہیں کہ یہاں اُنہیں بھی دیگر اوورسیز کی طرح عزت دی جائے۔نہ کہ کمتر سمجھا جائے