Analyse @Dr_Aqsa_bilal_'s tweets
@Dr_Aqsa_bilal_
| 24,942 followers
افسوس کہ جو دین ہمیں حالت جنگ میں بھی عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع کرتا ہے اسی دین کو ماننے والوں نے معصوم بچوں کے سامنے اُن کے والدین کو قتل کر دیا۔
اب پتہ چلے گا کہ نئے پاکستان میں انصاف کا ترازو کس کروٹ جُھکتا ہے۔
#HangSahiwalKillers
اب پتہ چلے گا کہ نئے پاکستان میں انصاف کا ترازو کس کروٹ جُھکتا ہے۔
#HangSahiwalKillers