Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
پاکستانی قوم آج مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی سفارتی، سیاسی و اخلاقی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔ خطے میں پائیدار امن کیلئے تنازعہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل ناگزیر ہے اور بھارت کو آج نہیں تو کل اس تنازعہ کے حل کی جانب آنا ہوگا۔ #KashmirSolidarityDay