Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ ان کا دورہ تمام پاکستانیوں کیلئے خوشی و فرحت کا باعث ہے۔ ان کے دورے سے نہ صرف پاکستان و سعودی عرب کے تعلقات مزید مستحکم ہونگے بلکہ سرمایہ کاری و تجارتی معاہدوں سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو گی۔